1432ھ میں حرم مکی کے اندر نماز تراویح کے دوران پڑھی گئی قرآن کریم کا ریکارڈ کردہ مکمل البم: جسے مندرجہ ذیل ائمہ نے تلاوت فرمائی ہے:1-شیخ سعود الشریم 2-شیخ عبدالرحمن السدیس 3-شیخ ماہرالمعیقلی 4-شیخ عبداللہ بن عواد الجہنی .اسی طرح آپ مندرجہ ذیل سن ہجری میں نماز تراویح کے دوران پڑھی گئی مکمل قرآن کریم کا البم بھی سماعت کرسکتے ہیں سن1428هـ کا مصحف: http://www.islamhouse.com/p/86340سن1430هـ کا مصحف: http://www.islamhouse.com/p/265872سن 1431هـ کا مصحف: http://www.islamhouse.com/p/322927
Show More
Creators & Guests
We don't know anything about the creators of this podcast yet. You can so they can be credited for this and other podcasts.